SHOUKAT JEWELERS MUZAFFARABAD A.K

SHOUKAT JEWELERS
MUZAFFARABAD AZAD KASHMIR

SERVICES

 

زیورات کی تیاری میں سٹون سیٹنگ ، مینا کاری ، ہالمارکنگ ، کٹنگ ، فنشنگ ، اعلیٰ پالش اور کوالٹی کا خیال رکھا جاتا ہے۔
 جدید آرٹ اور کمپیوٹر ڈیزائننگ کا استعمال کیا جاتا ہے۔الحمد اللہ مظفرآباد کے90 فیصد شہری شوکت جیولرز کے نام سے واقف ہیں اور70 فیصد لوگ شادی بیاہ یا روزمرہ کی خریداری کیلئے شوکت جیولرز کا انتخاب کرتے ہیں۔راولپنڈی ، لاہور اور کراچی کے مقابلہ میں زیورات کی خرید و فروخت انتہائی کم نفع پر کی جاتی ہے۔ زیورات ہماری ثقافت کا حصہ ہیں ۔ ہمارے کاریگر اور سنگ تراش قیمتی پتھروں اور دھات کو مہارت کے ساتھ خوبصورت اور دیدہ زیب ڈیزائنز میں ڈھالنے کے ماہر ہیں۔ زیورات کی تیاری میں اسٹون سٹینگ ، مینا کاری ، ہالمارکنگ ، کٹنگ ، فنشنگ ، اعلیٰ پالش اور کوالٹی کا خیال رکھا جاتا ہے۔ جدید آرٹ اور کمپیوٹر ڈیزائننگ کا استعمال کیا جاتا ہے
۔ ۔ملک میں رائج سونے21کیرٹ و22کیرٹ کی مکمل گارنٹی دی جاتی ہے۔ باذوق خواتین کیلئے نت نئے ڈیزائنوں میں زیورات کی تیاری کیلئے ماہر کاریگروں کی خدمات حاصل ہیں۔
 

سنگا پوری ، دبئی، انڈین ، پاکستانی سٹائلش گولڈ جیولری ، مدراسی چوڑی اینڈ کڑے اینڈ گولڈ چین میکرز۔  

 

 

© 2010 - 2013 All rights reserved by Shoukat Jewellers Muzaffarabad Azad Kashmir.